نقطہ نظر کیا آزاد کشمیر کے انتخابات میں مہاجرین کے نام پر 'بلیک میلنگ' ہوتی ہے؟ اگر آزاد کشمیر میں کسی جماعت کو حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نشستیں نہیں ملتیں تو مہاجرین کی نشستوں کے ذریعے تعداد پوری کردی جاتی ہے۔